ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ مستحکم، لوگوں نے فروخت شروع کردی

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ایکسپورٹرز کی جانب سے ڈالرز کی فروخت کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکو ابتدا میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا مزید پڑھیں