ڈائیریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کی دوحہ میں حماس کے قائد خالد مشعل سے ملاقات

دوحہ(صباح نیوز)ڈائیریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کی دوحہ میں حماس کے قائد خالد مشعل سے ملاقات۔ خالد مشعل نے فلسطینی عوام کی حمایت پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ غزہ کے عوام پاکستان کی جانب مزید پڑھیں