چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف دلائل کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان مزید پڑھیں