چیف آف آرمی اسٹاف کا دشمن دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو جامع طور پر شکست دینے اور غیر قانونی سرگرمیوں کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ

خیبرپختونخوا پولیس، دیگر اداروں کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رہے گا،ضلع اورکزئی میںفوجی جوانوں سے گفتگو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی ؛ کور کمانڈر پشاور نے ان کا مزید پڑھیں