چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق  ملاقات میں جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی مزید پڑھیں