چوہدری شجاعت دلبرداشتہ،سیاست چھوڑنے پر غور

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاست میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ گزشتہ روز چوہدری پرویز الہی کی عیادت مزید پڑھیں