چائنیز مین لینڈ کی ہانگ کانگ میں انسداد وبا کے لیے بھرپور معاونت

بیجنگ (صباح نیوز)ہانگ کانگ کے انسداد وبا کی معاونت کے لیے چائنیز مین لینڈ کے 4 وبائی امراض کے ماہرین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے متعلقہ حکام کے ساتھ وبا کی روک تھام سے متعلق پہلی ملاقات کی۔ مزید پڑھیں