پیپلز پارٹی کی (ن)لیگ سے صلح ہوگئی،یوسف رضا گیلانی

ملتان (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن)سے صلح ہوگئی ہے۔ جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا مزید پڑھیں