پی ٹی آئی کا وزارت عظمی کے الیکشن کا بائیکاٹ ،قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

 اسلا م آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وزارت عظمی کے الیکشن کابائیکاٹ کر دیا اور تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفی دینے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے مزید پڑھیں