پی ٹی آئی وسطی، شمالی اور جنوبی پنجاب ریجن کے صدور کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں تنظیم کے اہم عہدوں کا اعلان کر دیا،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمرکی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو تحریک انصاف وسطی پنجاب کا مزید پڑھیں