پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کے مطالبے سے دستبردار، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے دور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 7 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا تاہم وہ انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کے دیرینہ مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی۔ اسپیکر مزید پڑھیں