پولیس کسی کوغیر قانونی حراست میں نہیں رکھ سکتی، ایسے لوگوں کوپولیس میں نہیں رہنا چاہیئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو پولیس والے لوگوں کو غیرقانونی طور پر حراست میں رکھتے ہیں ایسے لوگوں کوپولیس میں نہیں رہنا چاہیئے، ایسے لوگ پولیس، حکومت اور ملک کوبدنام مزید پڑھیں