پنجاب میں بھرپور ترقیاتی کام کرائیں گے،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھرپور ترقیاتی کام کرائیں گے۔منگل کو وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات مزید پڑھیں