پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند، موٹرویزمختلف مقامات پر بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شد یددھند چھائی رہی جس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات پر بند کردی گئی ،قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک مزید پڑھیں