پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

پشاور(صباح نیوز)پشاورہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے لگائے گئے تھری ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر)کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے گذشتہ روز تھری ایم پی اومیں گرفتار ملزموں کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں