پشاور ہائی کورٹ ‘کیپٹن(ر)محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما کیپٹن(ر)محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں کیپٹن(ر)محمد صفدر اور دیگر کے خلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،جس میں عدالت مزید پڑھیں