پشاور دھما کے کے بعداسلام آباد میں سکیورٹی سخت

پشاور(صباح نیوز)پشاور میںخودکش دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اہم ناکوں اور عمارتوں پر سنائپرز تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ شہریوں کو دوران سفر اپنے شناختی دستاویزات ہمراہ رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں مزید پڑھیں