پشاور خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ نکالا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے،آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور(صباح نیوز) انسپکٹر جنرل (آئی جی)پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملہ آور کو ڈھونڈ نکالا ، دہشت گرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں،  دہشت گرد پولیس یونیفارم میںموٹرسائیکل مزید پڑھیں