پرائیویٹ سیکٹر کو ترقیاتی عمل میں بھرپور طریقہ سے شامل کیا جائے گا۔ حکومت ڈونر ز کوآرڈینشن کمیٹی تشکیل دے رہی ہے۔وزیرخزانہ عبدالماجد خان

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں ایوان کو بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23ء میں سماجی شعبہ جات کیلئے مجموعی طور پر19فیصد، پیداواری شعبہ جات کیلئے 12فیصداور انفراسٹرکچر کے شعبہ جات کیلئے69فیصد مالی وسائل فراہم کئے گئے مزید پڑھیں