پاکستانی فٹبالز کا ورلڈکپ میں استعمال باعث مسرت ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور دیگر قیادت کو قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر دلی مبارکباد دی ہے امید ہے  ورلڈکپ میں شائقین کو بہترین مزید پڑھیں