پاکستان یو اے ای کیساتھ تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے،محسن نقوی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو یو اے ای کیساتھ تعلقات پر فخر ہے، مزید وسعت دینے کیلئے پر عزم ہیں۔متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں