اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے موجودہ مالی سال2023-24کی جولائی تا دسمبر کی پہلی ششماہی کے دوران5ارب96کروڑ82لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے مل سکے ہیں جولائی تا جون کے پورے مالی سال میں پاکستان نے عالمی مالیاتی اداروں، دوست مزید پڑھیں