پاکستان میں ہر گزرتے سال میں بینکنگ سیکٹر سے باہر کرنسی (کالے دھن)کے حجم میں اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں ہر گزرتے سال میں بینکنگ سیکٹر سے باہر کرنسی(کالے دھن) کا حجم بڑھ رہا ہے اور 30جون2024تک  بینک سیکٹر سے باہر زیر گرد ش کرنسی کا حجم8,979ارب روپے سے بڑھاکر10,285ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ مزید پڑھیں