پاکستان سے یورپی ممالک کو چاول کی برآمدات میں سنگین رکاوٹوں سے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سے یورپی ممالک کو چاول کی برآمدات میں سنگین رکاوٹوں سے سے متعلق توجہ دلا نوٹس کو سپیکر نے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی کی زیر صدارت پارلیمنٹ مزید پڑھیں