پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوارو برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے یہ بات بدھ کویہاں پاکستان میں ہالینڈکی سفیرہینی مزید پڑھیں