پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لانج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا

لاہور(صباح نیوز)  پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لانج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا، چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے لاہور ریلوے سٹیشن پر نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کیا جو 20 مئی سے مزید پڑھیں