پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑائے گا۔ شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اس موڑ پر آچکا ہے جہاں حالات کو بدلنا ہوگا، پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑائے گا،مہنگائی کی شرح نیچے آرہی ہے، زرعی اجناس کی برآمدات میں حوصلہ افزا مزید پڑھیں