پاکستان اور بھارت کے عدالتی نظام سے بالا تر کوئی تو ہے : تحریر نصرت جاوید

پاکستان اور بھارت کو جدید کہلاتے ریاستی نظام کے خدوخال 1947 میں دو الگ الگ ملک بن جانے کے باوجود مشترکہ طورپر ورثے میں ملے ہیں۔ نظام عدل ان میں نمایاں ترین ہے۔ بنیاد اس کی برطانوی سامراج نے رکھی مزید پڑھیں