پارلیمنٹ کا  مشترکہ اجلاس بلا کر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کی صورتحال پر آگاہ کیا جائے،رضا ربانی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے  کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا  مشترکہ اجلاس بلا کر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کی صورتحال پر آگاہ کیا جائے ۔ میاں رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں