ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کرپشن کیخلاف جنگ کے دعویدارحکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کوکرپشن کیخلاف جنگ کے دعویدارحکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی پوری مزید پڑھیں