وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ریکوڈک منصوبہ کیلئے انتظامات کو مکمل کرنے کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)ریکوڈک منصوبہ کے احیانو کیلئے انتظامات و اقدامات کو حتمی شکل دینے کیلئے قائم ایپکس کمیٹی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ منصوبے کے احیا نو کیلئے انتظامات کو مقررہ تاریخ تک حتمی شکل دینے سے مزید پڑھیں