وزیراعظم شہبازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور قائمہ کمیٹی امور خارجہ کے چئیرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے آج وزیراعظم ہاس میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں مجموعی ملکی صورتِ حال، عوام کو مزید پڑھیں