وزیراعظم شہباز شریف کی  ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

نیویارک (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی ہے،   ملاقات میں ایران پاکستان باہمی حمایت اور شراکت داری کو مزید مضبوط مزید پڑھیں