وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الواداعی ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا ۔وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں