وزیراعظم سے صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )کے صدر  مساتسوگو آساکاوا نے ایک وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی،  پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی دیرینہ شراکت داری کو مزید پڑھیں