وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، سول تنصیبات پر حوثی باغیوں کے دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان  کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم نے ابوظہبی میں سول تنصیبات پر حوثی باغیوں کے دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم آفس سے مزید پڑھیں