وزیر اعلیٰ پنجاب کا 14 اگست سے مفت سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی کے دن سے مفت سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں مزید پڑھیں