وزیر اعلیٰ سے صوبائی وزرا، پارلیمانی سیکرٹریزو انتظامی سیکرٹریز کی ملاقات، پانچ سالہ ویژن ڈاکو منٹ طلب کر لیا

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے صوبائی وزراء ، پارلیمانی سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پارلیمانی سیکرٹریز سے پانچ سالہ ویژن ڈاکو منٹ طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف مزید پڑھیں