وزیر اعظم کامبینہ دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھا نے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز خط سی صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھا نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے باہر کے لوگوں کو عادت نہیں مزید پڑھیں