وزارتی محکموں میں 404ارب روپے کے مالی گھپلے،حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں بھی کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں 2019-20میں وفاقی وزارتوں ، اداروں اور محکموں میں 404ارب 62کروڑ روپے کے مالی مزید پڑھیں