سینئر کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

واشنگٹن(صباح نیوز)واشنگٹن میں مقیم سینئر کشمیر ی رہنماء ڈاکٹر غلام نبی فائی آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔اپنے دورے میں ڈاکٹر فائی کل جماعتی حریت کانفرنس اور آزاد جموں و کشمیرکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں