نیب نے معیشت کو تباہ کیا،علوی پاکستان کے صدر بنیں ،پی ٹی آئی کے نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا  ہے کہ پارلیمان کا منظور شدہ بل درست نظر نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے، جب تک نیب ہے تو پاکستان نہیں چلے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر مزید پڑھیں