نگران حکومت جراتمندانہ فیصلے کرے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نگران حکومت جراتمندانہ فیصلے کرے اگر ایران سے بجلی خریدی جاسکتی ہے تو انتہائی سستاپٹرول ،ڈیزل کیوں نہیں خریداجاسکتا حکومت ایران سے پٹرول ڈیزل خرید کرعوام کو ریلیف دیں ۔وی مزید پڑھیں