نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے،لندن میں اہم بیٹھک

لندن(صباح نیوز)لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے مزید پڑھیں