نبی پاکۖ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نبی پاکۖ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سیرت النبیۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں