میڈیا کو ملک میں باوثوق اور غیر جانبدار صحافت کے فروغ کیلئے مولانا ظفر علی کے نظریات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ میڈیا کو ملک میں باوثوق اور غیر جانبدار صحافت کے فروغ کیلئے مولانا  ظفر علی کے نظریات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت مولانا ظفر علی مزید پڑھیں