الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے تحت سلائی کورس مکمل کرنے والی طالبات میں سلائی مشینیں اور اسناد تقسیم

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام سالانہ و ششماہی سلائی کورس مکمل کرنے والی طالبات میں سلائی مشینیں اور ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کر دیئے گئے۔ تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد زیر صدارت منیجرالخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ مزید پڑھیں