موڈیز کا پاکستان کو سی اے اے ٹو ریٹنگ دینا حکومت کی درست معاشی پالیسیوں کااعتراف ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موڈیز کا پاکستان کو سی اے اے ٹو ریٹنگ دینا حکومت کی درست معاشی پالیسیوں کااعتراف ہے۔بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی معیشت اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں