مولانا غلام نبی نوشہری مرحوم نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنا سب کچھ قربان کیا۔سید صلاح الدین

مظفر آباد:متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کے چیرمین اورمیر حزب المجاہدین سید صلاح الدین احمد نے کشمیری حریت پسند رہنما مولانا غلام نبی نوشہری مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا مرحوم جہاں ایک نابغہ روزگار مزید پڑھیں