مودی کے نیا کشمیر بیانیے کو ہر قیمت پر شکست دوں گا، انجینیر عبدالرشید

نئی دہلی (صباح نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے بارہ مولہ سے بھارتی لوک سبھا کے رکن انجینیر شیخ عبدالرشید نے کہا ہے کہ میری ترجیحات میں نریندر مودی کے نیا کشمیر بیانیے کے خلاف لڑائی سرِفہرست ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں